کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر جب ابراہیم ان لوگوں سے اور ان سب جن کی اللہ کے سوا پوجا کرتے تھے الگ ہوگیا تو ہم نے (اس کی نسل میں برکت دی اور) اسے اسحاق اور (اسحاق کا بیٹا) یعقوب عطا فرمایا، ان میں سے ہر ایک کو ہم نے نبوت دی تھی
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.