کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اگر ان مشرکین سے تم پوچھو کہ وہ کون ہے جس نے آسمان اور زمین پیدا کیے؟ اور سورج اور چاند کو اس ترتیب اور نظام عجیب پر مسخر کردیا؟ تو بے اختیار بول اٹھیں گے کہ اللہ تو پھر یہ گمراہ کہاں بھٹکے جارہے ہیں (21) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.