کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ہمارے رب ان کو ہمیشہ رہنے والی جنتوں میں داخل فرماجن کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ان کو بھی ان کے ماں باپ کو بھی اور ان کی بیویوں کو بھی اور ان کی اولاد کو بھی بے شک تو ہی زبردست کمال حکمت کا مالک ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.