کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اس کے علاوہ ایک دوسری نعمت بھی تمہیں ملے گی یعنی اللہ کی طف سے غیبی نصرت کانزول ہوگا اور تم عنقریب فتح مندہ ہوجاؤ گے (اے پیغمبر) یہ بشارت ہے مسلمانوں کو پہنچا دو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.