کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ ایک سورت ہے (1) جو ہم نے اتاری اور اس کے احکام لازمی ٹھہرا دیے تو اس میں (احکام حق) واضح نشانیاں اتاریں تاکہ تم لوگ نصیحت پکڑو (2) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.