فهرس الكتاب

الصفحة 4199 من 6348

اتنے میں آل فرعون میں سے ایک مومن شخص جو اپنا ایمان چھپائے ہوئے تھا (6) آکرکہنے لگا کیا تم ایک شخص کو محض اس بناپرقتل کرڈالو گے وہ کہتا ہے کہ میرا رب اللہ ہے ؟ حالانکہ وہ تمہارے رب کی طف سے تمہارے پاس کھلی نشانیاں لے کرآیا ہے اگر وہ جھوٹا ہے تو اس کے جھوٹ کاوبال اسی پر پڑے گا اور اگر وہ سچا ہے تو جس عذاب کا وہ تمہیں وعدہ دے رہا ہے اس میں سے کچھ نہ کچھ تمہیں پہنچ کررہے گا بلاشبہ اللہ ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو حد سے گزرجانے والا اور بہت جھوٹا ہو

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت