اے نبی بھلا آپ نے اس شخص کو دیکھا ہے جس نے اپنی نفسانی خواہش کو اپنا خدا بنارکھا ہے اور اللہ نے اپنے علم کی بناپر اسے گمراہی میں پھینک رکھا ہے اور اس کے کان پر اور اس کے دل پر مہرلگادی ہے اور اس کی آنکھ پر پردہ ڈال دیا ہے پھر اب خدا کے بعد اس گمراہ کردہ راہ کی کون راہنمائی کرسکتا ہے کیا پھر بھی تم لوگ نصیحت نہیں پکڑتے؟