فهرس الكتاب

الصفحة 4278 من 6348

وہ لوگ اپنی کھالوں سے کہیں گے تم نے ہمارے خلاف گواہی دی؟ وہ جواب دیں گی جس اللہ نے ہر چیز کو قوت گویائی بخشی ہے اسی نے ہم کو بھی گویا کردیا اور اس نے تمہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا اور تم اسی کی طرف واپس لائے گئے ہو

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت