فهرس الكتاب

الصفحة 4610 من 6348

اور جو لوگ ایمان لائے وہ کہہ رہے ہیں کہ کوئی سورۃ کیوں نازل نہیں کی جاتی (جس میں جنگ کا حکم ہو) لیکن جب ایک محکم سورۃ نازل کی گئی اور اس میں قتال کا ذکر ہوا توجن لوگوں کے دل مرض ضلالت سے بیمار ہورہے ہیں (اعلان حق کے وقت) تم ان کو دیکھو گے کہ تمہاری طرف ایسے خوف زدہ ہوکردیکھ رہے ہیں جیسے کسی پر موت کی بے ہوشی طاری ہو اور اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت