کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
بنی اسرائیل سے پوچھو ہم نے انہیں (علم و بصیرت کی کتنی روشن نشانیاں دی تھیں؟ اور جو کوئی خدا کی نعمت پا کر پھر اسے(محرومی و شقاوت) سے بدل ڈالے تو یاد رکھو خدا کا (قانون مکافات) بھی سزا دینے میں بہت سخت ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.