فهرس الكتاب

الصفحة 4335 من 6348

یہی وہ نعمت ہے جس کی بشارت اللہ اپنے بندوں کودیتا ہیی جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے آپ ان سے کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس تبلیغ پر بجز قرابت کی محبت کے کچھ صلہ نہیں چاہتا لہذا تم اسی کا پاس کرو (9) اور جو شخص کوئی نیکی کرے گاہم اس کی نیکی اور خوبی بڑھادیں گے بے شک اللہ بڑی مغفرت کرنے والا، بڑا قدردان ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت