کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
میں نے اس عورت اور اس کی قوم کو دیکھا کہ وہ اللہ کوچھوڑ کر سورج کو سجدہ کرتے ہیں اور شیطان نے ان کے اعمال ان کے لیے خوشنما بنادیے ہیں اور ان کو صحیح راہ سے روک دیا ہے لہذا وہ صحیح راہ نہیں پاتے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.