فهرس الكتاب

الصفحة 2824 من 6348

(مسلمانو) جن لوگوں نے اصلیت الٹ پلٹ کر (7) ایک جھوٹی بات تراش لی وہ تم ہی میں سے ایک جتھا ہے (8) یہ نہ سمجھنا کہ تمہارے حق میں برا ہوا، نہیں اس میں تمہارے لیے بہتری ہی ہوئی (9) ان جھوتی بات تراشنے والوں میں سے ہر ایک کو وہ نتیجہ ضرور پانا ہے جو اس نے اپنے گناہ کی کمائی سے سمیٹ لیا۔ ان میں سے جس کسی نے اس جھوٹ ہنگامے میں نمایاں حصہ لیا ہے اور اس کا اہتمام کیا ہے اس کے لیے بڑا ہی سخت عذاب ہے (10) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت