اور اللہ کے حضور کوئی شفاعت بھی کسی کے لیے نافع نہیں ہوسکتی بجز اس کے جس کے لی اللہ نے شفاعت کی اجازت دی ہوحتی کہ جب ان کے دلوں سے گھبراہٹ دور ہوگی، تو وہ پوچھیں گے کہ تمہارے رب نے کیا فرمایا؟ وہ جواب دیں گے، حق بات کا حکم فرمایا اور وہی بلند اور بڑا ہے