کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو اللہ کے اس احسان کو یاد کرو جو تم پر کیا ہے جب کہ بہت سے لشکر تم پر چڑھ آئے تو ہم نے ان پرایک آندھی بھیجی اور ایسی فوجیں روانہ کیں جن کو تم نہیں دیکھ رہے تھے اور جو تم کررہے تھے اللہ وہ سب کچھ دیکھ رہا تھا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.