فهرس الكتاب

الصفحة 3384 من 6348

تم اللہ کوچھوڑ کر محض بتوں کی پرستش کررہے ہو اور تم ایک جھوٹ گھڑ رہے ہو اور یہ واقعہ ہے کہ خدا کوچھوڑ کر تم جن کی پرستش کررہے ہو وہ تمہیں روزی دینے کاذرا بھی اختیار نہیں رکھتے سو تم اللہ ہی سے رزق طلب کرو، اسی کی بندگی کرو اور اسی کاشکرادا کرو (تم سب کواسی کی طرف لوٹ کرجانا ہے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت