کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(وہ یہ سب کچھ کیوں کرتے ہیں؟) اس لیے کہ اللہ انہیں ان کے کاموں کا بہتر سے بہتر بدلہ دے (اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اپنے فض(رح) سے ان کا اجر اور زیادہ کردے وہ جسے دینا چاہتا ہے بے حساب دے دیتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.