کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور آپ کارب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے منتخب کرلیتا ہے یہ انتخاب ان لوگوں کا کام نہیں ہے اللہ ان کے شرک اور شرکاء سے پاک اور بلند ہے جو یہ لوگ کرتے اور بناتے ہیں (18) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.