فهرس الكتاب

الصفحة 3224 من 6348

ایک شخص، جس کے پاس کتاب کا علم تھا اس نے کہا، میں آپ کے پلک جھپکنے سے پہلے اسے لائے دیتا ہوں پھر جب سلیمان نے اس تخت کو اپنے پاس رکھا ہوا دیکھا تو کہا، یہ میرے رب کا فضل ہے تاکہ وہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتاہوں یا ناشکری کرتاہوں اور جو شکر کرتا ہے وہ اپنے ہی فائدہ کے لیے شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرے تومیرا رب بے نیاز اور برزگ ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت