فهرس الكتاب

الصفحة 674 من 6348

اے ایمان والو ! معاہدوں کو پورا کرو۔ تمہارے لیے وہ چوپائے حلال کردیے گئے ہیں جو مویشیوں میں داخل ( یا ان کے مشابہ) ہوں۔ (1) سوائے ان کے جن کے بارے میں تمہیں پڑھ کر سنایا جائے گا (2) بشرطیکہ جب تم احرام کی حالت میں ہو اس وقت شکار کو حلال نہ سمجھو۔ (3) اللہ جس چیز کا ارادہ کرتا ہے اس کا حکم دیتا ہے (4)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت