کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ لوگ کہیں گے اے ہمارے رب تو نے دوبارہ میں موت دی اور دو بار زندہ کیا سواب ہم اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں پھر یہاں سے نکلنے کی کیا کوئی سبیل ہے ؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.