کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
جومخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہیں وہ سب اللہ کی تسبیح بیان کرتی ہیں جو بادشاہ ہے پاک ذات ہے اور بڑا زبردست اور بڑی حکمت والا ہے (1)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.