کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو تم اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے جس پرنہایت تند خو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہیں جوحکم اللہ تعالیٰ ان کودیتا ہے وہ اس کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو بھی حکم نہیں دیا جاتا ہے بجالاتے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.