کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ اس قرآن کو پیغمبر نے خود گھڑلیا ہے نہیں بلکہ یہ حق ہے کہ آپ کے رب کی جانب سے تاکہ آپ ایک ایسی قوم کو آگاہ کریں جن کے پاس آپ سے پہلے کوئی آگاہ کرنے والا نہیں آیا شاید وہ لوگ ہدایت پر آجائیں (2) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.