فهرس الكتاب

الصفحة 5161 من 6348

اللہ نے اس عورت کی بات سن لی جو اپنے شوہر کے معاملہ میں آپ سے جھگڑا کررہی ہے اور اللہ کی جناب میں شکایت وفریاد کررہی ہے (1) اور اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا ہے بے شک اللہ سب کچھ سننے اور دیکھنے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت