کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اہل کتاب میں سے جن لوگوں نے مشرکین کی مدد کی تھی اللہ ان کو ان کے قلعوں سے نیچے اتارلایا اور ان کے دلوں میں ایسا رعب بٹھادیا کہ ایک گروہ کو تم قتل کررہے ہو اور دوسرے کو قید کررہے ہو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.