فهرس الكتاب

الصفحة 1038 من 6348

78۔ 1 یہاں رَجْفَہ،ُ (زلزلے) کا ذکر ہے۔ دوسرے مقام پر صَیْحَۃ،ُ،ُ (چیخ) کا۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دونوں قسم کا عذاب ان پر آیا۔ اوپر سے سخت چیخ اور نیچے سے زلزلہ۔ ان دونوں عذابوں نے انہیں تہس نہس کرکے رکھ دیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت