فهرس الكتاب

الصفحة 1816 من 6348

1۔ 1 کتاب اور قرآن مبین سے مراد قرآن کریم ہی ہے، جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل ہوا۔ جس طرح (ڛ قَدْ جَاۗءَکُمْ مِّنَ اللّٰہِ نُوْرٌ وَّکِتٰبٌ مُّبِیْنٌ) 5۔ المائدہ:15) میں نور اور کتاب دونوں سے مراد قرآن کریم کی تکریم اور شان کے لئے ہے۔ یعنی قرآن کامل اور نہایت عظمت وشان والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت