فهرس الكتاب

الصفحة 2858 من 6348

45۔ 1 جس طرح سانپ، مچھلی اور دیگر حشرات الارض کیڑے مکوڑے ہیں۔

45۔ 2 جیسے انسان اور پرند ہیں

45۔ 3 جیسے تمام چوپائے اور دیگر حیوانات ہیں۔

45۔ 4 یہ اشارہ ہے اس بات کی طرف کہ بعض حیوانات ایسے بھی ہیں جو چار سے بھی زیادہ پاؤں رکھتے ہیں، جیسے کیکڑا، مکڑی اور بہت سے زمینی کیڑے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت