کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
5۔ 1 یعنی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نکلنے کا انتظار کرتے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آواز دینے میں جلدی نہ کرتے تو دین اور دنیا دونوں لحاظ سے بہتر ہوتا۔
5۔ 2 اس لیے مواخذہ نہیں فرمایا بلکہ آئندہ کے لیے ادب وتعظیم کی تاکید بیان فرما دی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.