فهرس الكتاب

الصفحة 5495 من 6348

7۔ 1 یعنی ایمان اور اطاعت کی طرف، جو سبب مغفرت ہے۔

7۔ 2 تاکہ میری آواز سن سکیں۔ تاکہ میرا چہرہ نہ دیکھ سکیں یا اپنے سروں پر کپڑے ڈال دیے تاکہ میرا کلام نہ سن سکیں

7۔ 3 یعنی کفر پر مصر رہے، اس سے باز نہ آئے اور توبہ نہیں کی۔

7۔ 4 قبول حق اور امتثال امر سے انہوں نے سخت تکبر کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت