کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
15۔ 1 یعنی صور پھونکنے کا جس سے قیامت برپا ہوجائے گی۔
15۔ 2 صور پھونکنے کی دیر ہوگی کہ قیامت کا زلزلہ برپا ہوجائے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.