کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
23۔ 1 اس لئے کہ ایمان کی سعادت ان کے نصیب میں ہی نہیں ہے۔ آپ کی کوشش اپنی جگہ بجا اور آپ کی خواہش بھی قابل قدر لیکن اللہ کی تقدیر اور مشیت سب پر غالب ہے۔
23۔ 2 یعنی ان کے عملوں کی جزا دے گا۔
23۔ 3 پس اس پر کوئی چیز چھپی نہیں رہ سکتی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.