کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
34۔ 1 فرعون بجائے اس کے کہ ان معجزات کو دیکھ کر، حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی تصدیق کرتا اور ایمان لاتا، اس نے جھٹلانے اور عناد کا راستہ اختیار کیا اور حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی بابت کہا کہ یہ کوئی بڑا فنکار جادوگر ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.