کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
12۔ 1 یعنی اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدد کا وعدہ ایک فریب تھا۔ یہ تقریبًا ستر منافقین تھے جن کی زبانوں پر وہ بات آگئی جو دلوں میں تھی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.