کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
11۔ 1 موسیٰ (علیہ السلام) جب آگ والی جگہ پہنچے تو وہاں ایک درخت سے (جیسا کہ سورۃ قصص۔ 30 میں صراحت ہے) آواز آئی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.