کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
16۔ 1 یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب حضرت موسیٰ (علیہ السلام) مدین سے واپسی پر آگ کی تلاش میں کوہ طور پر پہنچ گئے تھے تو وہاں ایک درخت کی اوٹ سے اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ الالسلام سے کلام فرمایا تھا، جیسا کہ تفصیل سورۃ طٰہٰ کے آغاز میں گزری۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.