فهرس الكتاب

الصفحة 4634 من 6348

5۔ 1 حدیث میں آتا ہے کہ جب مسلمانوں نے سورۃ فتح کا ابتدائی حصہ سنا لیغفرلک اللہ تو انہوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مبارک ہو ہمارے لیے کیا ہے جس پر اللہ نے آیت لیدخل المومنین نازل فرما دی (صحیح بخاری باب غزوہ الحدیبیۃ)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت