کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
5۔ 1 یعنی استغفار سے اعراض کرتے ہوئے اپنے سروں کو موڑ لیتے ہیں۔
5۔ 2 یعنی کہنے والے کی بات سے منہ موڑ لیں گے یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اعراض کرلیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.