کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
84۔ 1 یعنی اس تازہ صدمے نے یوسف (علیہ السلام) کی جدائی کے قدیم صدمے کو بھی تازہ کردیا۔
84۔ 2 یعنی آنکھوں کی سیاہی، مارے غم کے، سفیدی میں بدل گئی تھی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.