کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
8۔ 1 تاکہ طلب رزق سے بے نیاز ہو۔
8۔ 2 تاکہ اس کی حیثیت تو ہم سے کچھ ممتاز ہوجاتی۔
8۔ 3 یعنی جس کی عقل و فہم سحر زدہ ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.