کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
9۔ 1 درخت سے ندا کا آنا، حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کے لئے باعث تعجب تھا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا، موسٰی! تعجب نہ کر میں ہی اللہ ہوں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.