فهرس الكتاب

الصفحة 544 من 6348

48۔ 1 یعنی ایسے گناہ جن سے مومن توبہ کئے بغیر مر جائیں، اللہ تعالیٰ اگر کسی کے لئے چاہے گا، تو بغیر کسی قسم کی سزا دیئے معاف فرما دے گا اور بہت سوں کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شفاعت پر معاف فرما دے گا۔ لیکن شرک کسی صورت میں معاف نہیں ہوگا کیونکہ مشرک پر اللہ نے جنت حرام کردی ہے۔ (2) دوسرے مقام پر فرمایا (اِنَّ الشِّرْکَ لَظُلْمٌ عَظِیْمٌ) 031:013"شرک ظلم عظیم ہے"حدیث میں اسے سب سے بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے۔

اکبر الکبائر الشرک باللہ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت