کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
131۔ 1 یعنی رسولوں کے ذریعے سے جب تک اپنی حجت قائم نہیں کردیتا، ہلاک نہیں کرتا جیسا کہ یہی بات سورۃ فاطر آیت، 42۔ سورۃ نحل 62، سورۃ بنی اسرائیل 15 اور سورۃ ملک 8، 9 وغیرہ میں بیان کی گئی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.