94۔ 1 چنانچہ حدیث میں آتا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دعا فرماتے تھے(وَ اِذَا اَرَدَتَ بِقَوْمِ فِتْنَۃ،ُ
فَوَفَّنِیْ اِلَیْکَ غَیْرَ مَفْتُوْنِ) (ترندی تفسیر سورۃ ص و مسند احمد، جلد 5، ص 243) ۔ ' اے اللہ جب تو کسی قوم پر آزمائش یا عذاب بھیجنے کا فیصلہ کرے تو اس سے پہلے پہلے مجھے دنیا سے اٹھا لے۔