118۔ 1 دیکھئے سورۃ الا نعام، (وَعَلَی الَّذِیْنَ ہَادُوْا حَرَّمْنَا کُلَّ ذِیْ ظُفُرٍ ۚ وَمِنَ الْبَقَرِ وَالْغَنَمِ حَرَّمْنَا عَلَیْہِمْ شُحُوْمَہُمَآ اِلَّا مَا حَمَلَتْ ظُہُوْرُہُمَآ اَوِ الْحَوَایَآ اَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ ۭذٰلِکَ جَزَیْنٰہُمْ بِبَغْیِہِمْ ڮ وَاِنَّا لَصٰدِقُوْنَ) 6۔ الانعام:146) کا حاشیہ، نیز سورۃ نساء۔ (فَبِظُلْمٍ مِّنَ الَّذِیْنَ ہَادُوْا حَرَّمْنَا عَلَیْہِمْ طَیِّبٰتٍ اُحِلَّتْ لَہُمْ وَبِصَدِّہِمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ کَثِیْرًا) 4۔ النساء:160) میں بھی اس کا ذکر ہے