12۔ 1 اصحاب الرس کی تعیین میں مفسرین کے درمیان بہت اختلاف ہے۔ امام ابن جریر طبری نے اس قول کو ترجیح دی ہے جس میں انہیں اصحاب اخدود قرار دیا گیا ہے، جس کا ذکر سورۃ بروج میں ہے۔ (تفصیل کے لئے دیکھئے ابن کثیر و فتح القدیر،(وَّعَادًا وَّثَمُــوْدَا۟ وَاَصْحٰبَ الرَّسِّ وَقُرُوْنًــۢا بَیْنَ ذٰلِکَ کَثِیْرًا) 25۔ الفرقان:38)