فهرس الكتاب

الصفحة 2867 من 6348

54۔ 1 یعنی تبلیغ و دعوت، جو وہ ادا کر رہا ہے۔

54۔ 2 یعنی تبلیغ و دعوت کو قبول کر کے اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا اور ان کی اطاعت کرنا۔

54۔ 3 اس لئے کہ صراط مستقیم کی طرف دعوت دیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت