فهرس الكتاب

الصفحة 4663 من 6348

4۔ 1 یہ آیت قبیلہ بنو تمیم کے بعض اعرابیوں (گنوار قسم کے لوگوں) کے بارے میں نازل ہوئی جنہوں نے ایک روز دوپہر کے وقت، جو کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قیلولے کا وقت تھا، حجرے سے باہر کھڑے ہو کر عامیانہ انداز میں یا محمد یا محمد کی آوازیں لگائیں تاکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) باہر تشریف لے آئیں (مسند احمد 84۔ 318) اللہ تعالیٰ نے فرمایا ان کی اکثریت بے عقل ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اداب و احترام کے تقاضوں کا خیال نہ رکھنا، بے عقلی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت