کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
34۔ 1 یعنی باغوں کے مالک نے، جو کافر تھا، اپنے ساتھیوں سے کہا جو مومن تھا۔
34۔ 2 نَفَر (جتھے) سے مراد اولاد اور نوکر چاکر ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.